ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ڈی این اے کی جانچ میں پاکستان کے رہنماء

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

برطانیہ کے معروف ڈی این اے ٹیسٹنگ فراہم کرنے والے

ڈی این اے ڈائگینسٹک سینٹر تمام ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لئے ایک پیشہ ور، موثر اور قابل اعتماد سروس فراہم کرتا ہے - انفرادی طور پر کوئی بچے سے اپنی ولدیت معلوم کرنا چاہے یا امیگریشن کلائنٹ حیاتیاتی تعلقات کا ثبوت پیش کرنے کیلئے ہماری سروس استعمال کرنا چاہے ۔

ہماری ٹیسٹنگ کی مناسب قیمت ، نہایت عمدہ ، قابل اعتبار اور پیشہ ورانہ سروس , ڈی این اے ڈائگینسٹک سینٹر کو معروف ڈی این اے ٹیسٹنگ کا ادارہ بناتا ہے ہمارے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے درست نتائج حاصل کرنے کے لیے تمام نمونوں کو دو بارٹیسٹ کیا جاتا ہے یہی وجہ ہمیں برطانیہ کے اندر بہترین 100 فیصد ٹریک ریکارڈ فراہم کرتا ہے - کیونکہ ولدیت ٹیسٹ کے نتائج آپکے مستقبل کو تبدیل کر سکتے ہیں اس لیے کیوں نا ایسی ٹیسٹنگ کمپنی کا انتخاب کریں جو آئی ایس او 17025 تسلیم شدہ اور قابل بھروسہ ہو ۔

وزارت انصاف

ڈی ڈی سی یبارٹریز انکارپوریٹڈ- وزارت انصاف کی طرف سے منظور شدہ اور فیملی لاء ریفارم ایکٹ 1969 کی دفعہ 20 کے تحت انگلینڈ اور ویلز میں سول عدالتوں کی ہدایت کے مطابق ولدیت کا ٹیسٹ کر سکتی ہے.

DNA Testing Accreditations


ڈی این اے ٹیسٹنگ کا طریقہ کار

    ڈی این اے ٹیسٹنگ ایک ۔دو ۔ تین کی طرح آسان  ہے. چاہے آپ کا یہ ٹیسٹ  دماغی سکون کے لیے ہو یا امیگریشن ڈی این اےکے لیے یا قانونی مقاصد کے لیے آپ ہمارے تمام ڈی این اے ٹسٹ قابل بھروسہ اور آسان پائیں گے۔

ذیل میں  کا امن کے ذہن ولدیاتی DNA ٹیسٹنگ کا ایک جائزہ ہے .

   ذیل میں دماغی سکون کے لیے ولدیاتی ٹسٹ کیسے ہو گا کا خاکا پیش ہے۔ صرف 5 سے 7 دنوں کے اندر ہم آپ کے ٹسٹ کے نتائج ڈاک یا ای میل کے ذریعےبہیج دیتے ہیں۔

ولدیت ٹیسٹنگ کے عمل کی وضاحت


آن لائن ٹیسٹ آرڈر کریں

آپ فرسٹ کلاس پوسٹل میل کے ذریعے اپنی ٹیسٹ کٹ حاصل کریں
گالوں کی اندرونی سطح پر گہما ئیں اور کٹ واپس بہیجیں

تمام افراد کے گالوں کی اندرونی سطح پر گہما ئیں

نتائج صرف 5-7 دنوں میں

صرف 5 سے 7 دنوں کے اندر ٹسٹ کے نتائج ڈاک یا ای میل کے ذریعے حاسل کریں۔

معیاری ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لیے وقف

ڈی این اے ڈائگینسٹک سینٹر کی اعلی معیار کی تجربہ گاہ معیار اور فضیلت کے لیے وقف ہے . مندرجہ چارٹ میں آپ ہماری کا ڈی این اے ٹیسٹ کا معیار وسری کمپنیوں کے مقابلے میں دیکھ سکتے ہیں ۔

 

موازنہ

ڈی این اے ڈائگینسٹک سینٹر

غیر منظور شدہ لیبز

دو مرتبہ دہرایاگیا علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔

  لازمی

ضروری نہیں

تجربہ گاہوںکا سالانہ معائنہ اور آڈٹ

  لازمی

ضروری نہیں

ڈی این اے ٹیسٹنگ کے طریقہ کار کی توثیق

  لازمی

ضروری نہیں

مہارت کی آزادانہ جانچ

  لازمی

ضروری نہیں

بیرونی اور اندرونی جائزے کا عمل

  لازمی

ضروری نہیں

تحریری ریکارڈ کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے شیڈول کے مطابق سامان کی جانچ

  لازمی

ضروری نہیں

ڈی این اے ٹیسٹنگ کی سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کے لئے قابل لیب ڈائریکٹر اور کارکںون کا انتخاب

  لازمی

ضروری نہیں

ولدیت کے ڈی این اے ٹیسٹ کا آرڈر

ہمارے دوستانہ اور بہترین کسٹمر سروس کے نمائندے آپ کے سوالوں کے جواب دینے کے لئے تیار ہیں. مزید معلومات کے لئے ہمیں 968 2828 0347 پر کال کریں اور آج ہی آپ ڈی این اے ٹیسٹ کا آرڈر کریں .

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول