ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
آباواجداد ڈی این اے ٹیسٹنگ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے ٹیسٹنگ ™برائے آباواجداد

کیا آپ اس بارے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ آخر آپ کے آباواجداد کون تھے اور وہ کہاں سے آئے تھے، یہ جان کر آپ کو معلوم ہو سکے گا کہ آخر آپ دوسروں سے منفرد کیوں ہیں؟ یہ جاننے کے لیے آپ ہمارے دلچسپ اور منفرد نئے ڈی این اے ٹیسٹنگ ™برائے آباواجداد کو استعمال کر سکتے ہیں- اس ٹیسٹ کے ذریعے آپ ان کہانیاں کی توثیق کر سکیں گے جو نسل در نسل آپ تک پہنچی ہیں اس کے علاوہ وہ کچھ نیا بھی جو شاید آپ کو اس سے قبل معلوم ہی نہ ہو۔

یہ کس طرح کام کرتا ہے؟

آپ کا ڈی این اے آپ کے اپنے خاندان کی تاریخ کا ثبوت ہے. ہمارا ڈی این اے ٹیسٹنگ ™برائے آباواجداد آپ کے خاندان کی تاریخ کا پتہ چلتا ہے، اور یہ بھی کہ ان کا تعلق کس علاقہ سے تھا اور وہ اپنے تاریخی سفر میں کہاں کہاں قیام کیا۔ اس جدید دور میں تو انسان 30 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دنیا کے ایک طرف سے دوسری طرف سفر کر سکتا ہے لیکن زمانے قدیم میں یہ سفر کئی سالوں پر محیط ہوتا تھا ۔ جدید انسان کی قدیم دور میں مختلف علاقوں کو منتقلی جدید مشرقی افریقہ سےتقریبا 200،000 سال قبل شروع ہوئی اس سفر کے دوراں انہوں نے یورپ، ایشیا اور مشرق وسطی کے زرخیز علاقوں کے علاوہ پوری دنیا کو آباد کیا۔ ہم لوگ قدیم اور جدید دونوں ہی طرح کی ہجرت یا منتقلی کا حاصل ہیں ، ہم ہمارے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ان اثرات کو دریافت کر سکتے ہیں۔

ڈی این اے آباواجداد ٹیسٹ ™ ہمارے ڈی این اے میں 176 مقامات کو سکین کرتا ہے اور یہ ہمارے بایو جغرافیائی تعلق کو فی صد طور پر بتاتا ہے کہ ہمارے ڈی این اے میں 4 بانی آبادیوں ہیں سے کس آبادی کا تعلق کتنے فی صد ہے۔ بانی آبادیوں یعنی یورپی، وسطی ایشیائی، سب صحارا افریقہ اور مقامی امریکی. ان گروپوں کی مزید تعریف مندرجہ ذیل ہے

  • یورپی : ان لوگوں کے گروپ میں یورپی ،مشرق بعید اور جنوبی ایشیائی افراد شامل ہیں.
  • مشرقی ایشیائی : ان لوگوں کے گروپ میں جاپان، چین، کوریا، اور پیسفک جزائر شامل ہیں.
  • افریقی : اس گروپ میں سب صحارا افریقہ کے علاقے کے لوگ شامل ہیں.
  • مقامی امریکی : ان لوگوں کے گروپ میں شمالی، جنوبی اور وسطی امریکہ میں ہجرت کرنے والے لوگ شامل ہیں.

اس ٹیسٹ کے ذریعہ آپ کیا حاصل کریں گے

جب آپ ڈی این اے آباواجدا ٹیسٹ ™ کا آڈر دیتے ہیں تو آپ مندرجہ ذیل چیزیں حاصل کرتے ہیں

  • ڈی این اے کے نمونے جمع کرنے کیلئے ایک آسان اور مکمل ہدایات پر مشتمل کٹ۔
  • آپ کے آباواجداد کا آبائی فیصدکا تصدیق نامہ
  • ڈی این اےآباواجدا ٹیسٹ ™ کا ے ایک تفصیلی مینوئل جو کہ آپ کے ٹیسٹ کے نتائج ، تفصیلی آباواجداد کی ٹیسٹنگ کہ رپورٹ اور انسانی منتقلی کی تاریخ کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرتا ہے.

آپ اس ٹیسٹ کا آڈر آج ہی دیں اور ان سوالوں کا جواب حاصل کریں جن کا آپ کو انتظار تھا





ولدیاتی نسبی ٹیسٹ

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول