ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ہمارے بارے میں

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے ٹیسٹنگ کی درستگی اور امکانات

ولدیاتی ٹیسٹنگ کے میدان میں، درستگی اور امکانات اکثر الجھن میں مبتلا کر دیتے ہیں

  • درستگی : کسی ٹیسٹ کا درست طریقہ کار ہے. یہ ٹیسٹ کے عمل اور ٹیسٹنگ کے عملے کے معیار کا عکاس ہوتا ہے
  • امکانات : حیاتیاتی تعلقات کے امکان کی طرف اشارہ کرتا ہے

ان شرائط کی مزید وضاحت مندرجہ ذیل ہے.

 

درستگی

ڈی این اے تشخیصی سینٹر کے جینیاتی ٹیسٹنگ کی100٪ درستگی کی وجہ ؛:

  • آپ کا ڈی این اے ٹیسٹ، ٹیسٹنگ کے دوران دو بار چلایا جاتا ہے. اس کیلئے دو ٹیمیں آزادانہ طور پر نمونے کی جانچ کرتی ہیں اور ان دونوں کے نتائج کا آپس میں موازنہ کر کے اس بات کا یقین کیا جاتا ہے کہ دونوں کے نتائج ایک ہی ہیں . اس وجہ سے یہ نمونہ کے مکس اپ اور آلودہ ہونے سے غلطیاں کے امکان کو کم کرتا ہے کہ ( ایک غلط رپورٹ کا جاری ہونا کہ تجربہ میں شامل مرد باپ نہیں ہے) ۔
  • ہماری لیبارٹری کا عملہ تجربہ کار ماہرین پر مشتعمل ہے. ہمارے پی ایچ ڈی ڈاکٹر سائنسدانوں جینیاتی ٹیسٹنگ کی فیلڈ میں دہائیوں کا تجربہ رکہتے ہیں ، جو درست طریقے سے ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کو جانچنے کے ماہر ہیں. ہر ٹیسٹ کے نتائج جاری کرنے سے قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر ان جائزہ لیتا ہے ۔
  • ضرورت پڑنے پرمفصل تجزیہ کیا جاتا ہے. جب ضروری ہو، ہماری لیبارٹری اضافی ڈی این اے مارکر کا معائنہ کر کے درست نتائج کو یقینی بناتی ہے. یہ مزید ٹیسٹنگ اس وقت مفید ہوتی ہے جب ہمیں ایسے جینیاتی میوٹیشن یا متعلق مبینہ باپ کے بارے ہیں مزید کچھ معلوم کرنا ہو
  • ہماری لیبارٹری بہت ہی اعلی معیار کی ہے. ہمارا لیبارٹری ڈی این اے ٹیسٹنگ کی جدید اور اعلی ترین ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس ہے . جس میں پیسیآر تھرمو سائکلر، روبوٹکس نظام، جینیاتی تجزیہ سے انسانی غلطی کے امکانات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور ہمارے نتائج کی درستگی کو یقینی بناتا ہے ۔.

کوئی دوسرے لیبارٹری ان تمام مندرجہ بالا دعووں کو سچائی کے ساتھ اقرار نہیں کر سکتی ۔

 

امکانات

جب آپ اپنے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج موصول ہوتے ہیں تو آپ کو اس رپورٹ میں نکالے گئے ولدیاتی امکانات نظر آتے ہیں . یہ فیصدی نتیجہ اس کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ مبینہ والد بچے کے حیاتیاتی والد سے امکانی طور پر کتنا قریب ہے ۔

۔ 99،99 فیصد سے اوپر کے ولدیاتی امکانات  اس بات ی طرف اشارہ  کرتے ہیں کہ تجربہ میں شامل مبینہ والد کو بچے کے حیاتیاتی والد کی حیثیت سے خارج قرار نہیں دیا جا سکتا ہے. معمول کے مطابق ہمارے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج 99،99 فیصد سے اوپر کے امکانات کے حامل ہوتے

ہیں
ولدیاتی ٹیسٹ میں 0٪ کے امکانات اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ مبینہ والد بچے کا حیاتیاتی باپ نہیں ہے.
نوٹ: جب  مبینہ  والد حیاتیاتی والد کے طور پر خارج نہیں کیا جاتا ہے تو ولدیت کے امکانات 99٪ یا اس سے زیادہ (اکثر 99،99 فیصد یا اس سے زیادہ)  رہتے ہیں . یہ فی صد امکان آبادی کے ڈیٹا بیس کا استعمال کرتے ہوئے رشتے کے امکان کا تعین کرتا ہے ، ہم کبھی بھی 100٪ کے امکانات کی ضمانت نہیں دے  سکتے . اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہم کو دنیا کے ہر دوسرے آدمی کاٹیسٹ کرنا ہوگا اور اس کو امکانی

طور پر خارج کرنا ہو گا۔
خاندان کے دوسرے رشتوں کے  ڈی این اے  ٹیسٹ کے نتائج اسی طرح کے امکانات پیش کرتے ہیں،  مثال کے طور پر دادا دادی/نانا نانی ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج  اسی طرح کے امکانات پیش کرتے ہیں ۔  میٹرنٹی ٹیسٹ والدہ کے  ہونے یا نہ ہونے کے امکانات کو بتائے گا۔ آپ ان امکانات کو بھی اسی طرح پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے۔
آخر میں، جب آپ کے ٹیسٹ کے نتائج 99 فیصد (یا زیادہ) یا 0 فیصد کا امکانات کے حامل ہیں تو آپ یقین کر سکتے ہیں کہ ٹیسٹ کے نتائج 100٪ درست ہیں

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول