ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
مشورہ اور مدد

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے £ 99 کے ٹیسٹ سے بچ کر رہیں

وہ کمپنیاں جو £ 99 میں ڈی این اے ٹیسٹ کی پیشکش کر رہی ہیں ان سے ہوشیار رہیں . ان کمپنیوں کا کہا اگر سچ ہی ہو تو اچھا ہے . ڈی این اے ٹیسٹ کروانے والے وہ کسٹمر جو سستے ٹیسٹ کروانے کے لئے £ 99 ڈی این اے ٹیسٹنگ کمپنیوں کی طرف سےمتوجہ ہوتے ہیں ، وہ ان کمپنیوں کے مندرجہ ذیل قیمتوں میں کمی کے حربے سے چوکس رہیں ۔.


پوشیدہ فیس

پوشیدہ فیس جب بھی ڈی این اے ٹیسٹنگ کمپنیوں کا جائزہ لیں تو پوشیدہ فیس کے بارے میں ضرور معلوم کریں ، کچھ کمپنیوں اپنے آپ کو سستے ظاہر کرتی ہیں ، حالانکہ وہ اپنی بیاں کردہ قیمت میں ، نمونے جمع کرنے کی فیس ، پوسٹ کے اخراجات، یا دیگر متعلقہ اخراجات نہیں بتاتی ، اس کے علاوہ ان کمپنیوں سے بھی ہوشیار رہیں جو آپ کو اس بات پر مطلع کرتی ہیں کہ ابتدائی سیمپل جمع کرنے کی کٹ سے وہ آپ کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں اس لیے آپکو مزید کلکشن کٹس کے لئے اضافی اخراجات ادا کرنے ہونگے ۔ ڈی این اے کا تشخیصی سینٹر تمام اخراجات اپنے صارفین کو پہلے ہی بتا دیتا ہے. ہم ہمارے گاہکوں کو اگر ضرورت ہو تو اضافی کٹس فری دیتے ہیں ۔

تجربے کی کمی

وہ کمپنیاں جو سستے ڈی این اے ٹیسٹ کی پیشکش کرتی ہیں اکثر انتہائی تربیت یافتہ اور تجربہ کار لیبارٹری کے عملے کی اجرت برداشت کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی ہیں اس لیے ، ان لیبارٹریز میں چند ہی لیبارٹری کے تجربے کار عملہ ہوتا ہے ۔ بقیہ عملہ میں یونیورسٹی کے طالب علموں کو شامل کیا جاتا ہے۔ ڈی این اے تشخیصی سینٹر دنیا کی سب سے زیادہ تجربہ کار ڈی این اے ٹیسٹنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے. ہماری لیبارٹری کے عملے کا جینےٹکس اور بایو ٹیکنالوجی کا مشترکہ تجربہ 150 سال سے زیادہ ہے

ولدیاتی ٹیسٹنگ ایک سائیڈ بزنس کے طور پر

کچھ بڑی جینیاتی اور حیاتیاتی ٹیسٹنگ کمپنیوں نے ولدیاتی ٹیسٹ کو ایک سائڈ کاروبار کے طور پر شروع کر رکہا ہے . سائڈ کاروبار کے طور پر وہ ولدیاتی ٹیسٹ کے کلائنٹس کو اعلی معیار کے ٹیسٹ پیش نہیں کر سکتے ہیں . اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی لیب سخت کوالٹی کنٹرول کے اقدامات نہیں کرتی جو کہ وہ کمپنیاں کرتی ہیں جو صرف ولدیاتی جانچ یا رشتوں کی جنیاتی ٹیسٹنگ کرتی ہیں ۔ ڈی این اے تشخیصی سنٹر مکمل طور پر ولدیاتی ٹیسٹنگ اور انسانی شناخت کی خدمات انجام دیتی ہے ۔

"قانونی" ڈی این اے ٹیسٹنگ

قانونی ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے کاغذی کارروائی کہ طور کسی بھی ٹیسٹ کیلئے جمع ہونے والے سیمپلز کی تصدیق اور نوٹورائز دستاویزات کے ذریعے ڈی این اے نمونے کی مکمل بحالی شامل ہے یہ ٹیسٹ کے نمونہ اور دستاویزات ، کنٹرول اور سخت ٹیسٹنگ کے طریقہ کار اور لیبارٹری کے اہلکاروں کی علمی اور بہتر سروس کیلئے ضروری ہوتا ہے ۔ لیب کی

یہ اہلیت قیمت ، وقت اور پیسہ مانگتی ہے، اس وجہ سے یہ امکان نہیں ہے کہ کوئی سستی ٹیسٹنگ کمپنی ، ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کو قانونی طور پر قابل جواز مانا جائے ڈی این اے تشخیصی سینٹر کے ذریعے قانونی ولدیاتی ٹیسٹ حراستی ٹیسٹنگ کے طریقہ کار کو سختی سے چین آف کسٹیڈی کے ذریعے ، ٹیسٹ کے نتائج کو قانونی طور پر قابل جواز بناتا ہے ۔


جعلی پتے

پیسہ بچانے کے لئے، کچھ لیبارٹریز اپنے دفتر کا ایڈریس نہیں رکہتے جو صارفین کیلئے قابل مشاہدہ ہو ۔. ان کے پیغام ایک پوسٹ آفس باکس یا میلنگ دکان میں واقع ہوتا ہے. کچھ ایسے بھی ہیں جو صرف انٹرنیٹ سے کام چلاتے ہیں اور ٹیسٹنگ کے لئے کسی دوسری لیبارٹری کو نمونے بھیج دیتے ہیں ۔. ڈی این اے تشخیصی مرکز کا دفتر لندن میں گلین تھرون روڈ پر واقع ہے

بھی کوئی کسٹمر سروس

سستے ڈی این اے ٹیسٹ کی پیشکش کی لیبارٹریوں سرمایہ کاری کم کرنے کیلئے کسٹمر سروس میں کمی کرتے ہیں. اپنے اخراجات کو کم کرنے کے لئے یہ کمپنیوں کسٹمر سروس کے نمائندے کی خدمات نہیں لیتیں اس طرح ان عوامل اور سستے تجربوں سے وہ اپنے منافع کو اور زیادہ بڑھا لیتے ہیں ، اگر کسی وجہ سے کلائنٹس کو ان سے ولدیاتی ڈی این اے ٹیسٹ کے بارے میں سوالات کرنے ہوں تو ان کو کمپنی سے رابطہ کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے یا آپ شائد ہی کسی تربیت یافتہ کسٹمر سروس کے نمائندے سے بات کر سکیں ۔ ڈی این اے تشخیصی سینٹر انتہائی تربیت یافتہ اور علمی طور پر قابل نمائندوں کی کسٹمر سروس پیش کرتا ہے.


 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول