ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ہماری کمپنی کے بارے میں معلومات

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

کمپنی کے بارے میں معلومات

ڈی این اے کی تشخیص مرکز ایک اہم ڈی این اے ٹیسٹنگ کمپنی ہے جو جدید جینیاتی جانچ کی مصنوعات اور خدمات پیش کرتا ہے اور اس کی پوری توجہ اس کی ترقی اور مارکیٹنگ پر مرکوز ہے.

ہماری مکمل طور پر عالمی منظور شدہ لیبارٹریاں ، رجدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہیں ، ہماری لیبارٹری ہر ٹیسٹ کو مکمل درستگی قابل اعتماد، اور سالمیت کو یقینی بنا تے ہوئے جاری کرتے ہیں، ہمارا مکمل رازدار کسٹمر سروسز ڈیپارٹمنٹ اور ہماری جینیاتی کونسلر آپ کی رہنمائی کیلئے موجود ہیں

ڈی ڈی سی لیبارٹریز انکارپوریٹڈ، سیکشن 20 کے تحت انگلینڈ اور ویلز میں 1969 ایکٹ کی سول عدالتوں کی طرف سے ولدیاتی ٹیسٹ لے سکتا ہے اس کے علاوہ ہماری لیبارٹری وزارت انصاف کی طرف سے منظور شدہ ہے۔.

ہماری لیب کی پاس اے کلاس اور بین الاقوامی سرٹیفکیٹ موحود ہیں جیسے (اے ایس سی ایل ڈی/ لیب) اور ( آئی ایس او/ آئی ئی سی 17025 ) ، اس علاوہ

ہمارے ماہر ڈی این اے ٹیسٹنگ کے کونسلر ولدیاتی / مادری / بہن بہائی ٹیسٹنگ، نسبی ٹیسٹ / نسلی جانچ، ڈی این اے کی سٹوریج اور تجزیوں اور فارنسک ڈی این اے ٹیسٹنگ کے تمام پہلوؤں کے بارے میں مشورہ اور سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

ہماری کمپنی ایک بڑی کلائنٹ کی بنیاد پر قانونی خدمات فرہام کرنے والی لیب ہے۔ ہماری لیب کے کونسلر خدمات کا وسیع تجربہ رکہتے ہیں جس میں ٹیسٹ کے نمونے جمع کرنے ، چین آ ف کسٹاڈی ، کوالٹی آشورینس ، نتائج کی مکمل تشریح کرنے میں کلائنٹ کی مدد کرتے ہیں اس سلسلے میں جینیاتی کونسلر بھی ان کی مدد کرتے ہیں۔

ہماری کمپنی نے حال ہی میں ڈی این اے ٹیسٹنگ کے بارے میں قانونی خدمات فرہام کرنے والوں کیلئے ایک پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے جسے ” قانونی سوسائٹی “ کی طرف سے توثیق شدہ ہے۔

ڈی این اے تشخیصی سینٹر ایک سروس پارٹنر کے طور پر تمام خاندان ، امیگریشن کی قانونی فرموں، جنرل پریکٹیشنرز، مقامی حکام، کارپوریٹ کلائنٹس اور صارفین کو سروس مہیا کرتے ہیں۔

ہماری بنیاد ہمارے بڑھتے ہوئے گاہکوں کی فہرست جس میں شامل ہیں:

  • مقامی حکام
  • کارپوریٹ کلائنٹ
  • صحت کی خدمات فرہام کرنے والے
  • وکیل اور وکلاء
  • ڈاکٹروں
  • سیٹیزن ایڈوائس
  • سوشل سروسز
  • مختلف صارفین.

ڈی این اے تشخیصی سینٹر کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر پبلیسٹی ملتی رہی ہے. ہماری لیبارٹری مختلف مقبول ٹی وی پر آتی رہی ہے- اس کو مزید شہرت اس وقت ملی جب اس نے عدالت کے حکم پر “ ینا نیکول سمتھ” کی بیٹی “ داننیال” کا ٹیسٹ کیا۔

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول