ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ڈی این اے ٹیسٹنگ کی خدمات

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے اجازت کی ضرورت ہوتی ہے؟

عوام کی رازداری اور دیگر حقوق کے سبب ، جب بھی ڈی این اے ٹیسٹ کا مرحلہ آتا ہے تو اس کیلئے ٹیسٹ میں شامل افراد کی رضامندی کی ضرورت ہوتی ہے

  • اور اس کے ساتھ ساتھ سیمپل کی حفاظت کیلئے قانون ساز سرکاری محکموں کی طرف سے منظور کیا گیا حفاظتی طریقہ کار کا اختیار کرنا بھی ضروری ہوتا ہے
  • لہذا، ٹیسٹ میں شامل افراد کی رضامندی کی ضرورت مندرجہ ذیل صورتوں میں ہوتی ہے

ایک فرد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کے لئے، اس فرد کا اتفاق رائے ضروری ہے اگر فرد (18 سال سے کم) عمر کا بچہ ہے تو والدین کو ذمہ داری سے رضامندی دینا ہوگی ڈی این اے کی جانچ کیلئے رضامندی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے. رضامندی کے علاوہ، ہم تمام افراد کو جانچ اور ممکنہ نتائج کے بارے میں ہر ممکن حد تک معلومات حاصل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں. اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو ہمارے ماہرین آپ کے سوالات کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، اور آپ ہماری اس ویب سائٹ پر دستیاب معلومات سے بھی فائیدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ ڈی این اے ٹیسٹ شروع کرنے سے پہلے ہماری آپ سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط سے مندرجہ ذیل عوامل کے بارے میں غور کریں

  • ٹیسٹنگ کا عمل . مختصرالفاظ میں، عام طور پر ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے گال سواب سے حاصل کیئے جاتے ہیں جوآسان اورنسبتا خطرے کے بغیر کا طریقہ کار ہے . بعض صورتوں میں خون کے نمونے لینے کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے. ڈی این اے نمونے ہمارے لیبارٹری کو بھیجے جاتے ہیں، جہاں ٹیسٹ میں شامل افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا جاتا ہے. لیبارٹری 5-7 کام کے دنوں میں اس جانچ اور تجزےکو مکمل کر لیتی ہے اور. ہم نتائج کو جلد ہی میل یا ای میل کے ذریعے فراہم کر دیتے ہیں ، اگر کلائنٹ چاہے تو ہم تیزی سے جانچ اور نتائج کی ترسیل کی بھی کر سکتے ہیں
  • ٹیسٹ میں شامل افراد . ہم دونوں یعنی ماں اور مبینہ والد کو ولدیاتی ٹیسٹ کی صورت میں ٹیسٹ میں شامل ہونے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں . اس وجہ سے جانچ کا بہتر نتیجہ دستیاب ہو سکتا ہے، کیونکہ اس صورت میں ماں کے جینیاتی معلومات کو ولدیاتی حساب میں استعمال کیا جا سکتا ہے . تاہم، اگر ماں کی شرکت ممکن نہیں ہو تو ہم ماں کی جانچ کے بغیر بھی حتمی نتائج فراہم کر سکتے ہیں

ٹیسٹ کے نتائج کے مضمرات. ہم سمجھتے ہیں کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج اس میں شامل افراد کیلئے کچھ منفی یا مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ مستقبل کے افراد کی زندگی کو بھی تبدیل کر سکتے ہیں. براہ مہربانی اس سلسلے میں آپ کو اور آپ کے خاندان کو ایک مثبت یا منفی ولدیاتی نتیجہ کے ممکنہ اثرات پر غور کر لینا چاہیے۔

اگر آپ کو رضامندی یا ہمارے ڈی این اے کی جانچ کی خدمات کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو ، ہمیں 9898 245 331 پر کال کریں یا براہ مہربانی paternity@dna-bioscience.com ہمیں ای میل کریں

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول