ہوم پیج
ولدیاتی ٹیسٹ
دیگر ٹیسٹ
کلیدی فوائد

ڈی ڈی سی کا تعارف

ڈی ڈی سی 1995 میں لندن میں قائم ہوا ، ڈی این اے تشخیصی (ڈی ڈی سی) سینٹر نے کامیابی سے ایک ملین سے زائد ڈی این اے ٹیسٹ مکمل کر لئے ہیں .ڈی ڈی سی ایک مکمل طور پر منظور شدہ ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری ہے ، ہماری مہارت ولدیاتی اور دوسرے خاندانی تعلقات کے ضروری ٹیسٹ میں ہے ، چاہے وہ دماغی سکون کیلئے ہو یا قانونی وجوہات اور ضرورت کیلئے ۔

ڈی ڈی سی کی ضمانت

  • 100٪ درستگی
  • ہر ٹیسٹ کا دو بار تجزیہ
  • تمام سروس رازداری کے ساتھ  
  • تجزیاتی نمونوں کا جمع کرنا

منظور شدہ لیبارٹری

ڈی ڈی سی کامیابی سے 16 کامل لیبارٹری معائنہ کی سند حاصل کر چکی ہے اور ہماری اس کامیابی کو مندرجہ ذیل لیبارٹری کی اے کلاس تصدیقی اسناد کے ساتھ نوازا گیا ہے ، جں میں اے اے بی بی ، آئی ایس او / آئی ای سی 17025، اے ایس سی ایل ڈی / لیب انٹرنیشنل، کیپ، این وائی ایس ڈی او ایچ، اور سی ایل ائی اے ۔ ڈی ڈی سی لیبارٹریز انکارپوریٹڈ ، انگلینڈ اور ویلز کے سول عدالتوں کے ایکٹ 1969 کے سیکشن 20 کے تحت وزارت انصاف کی طرف سے ولدیاتی ٹیسٹ کیلئے منظور شدہ ہے ۔


ہماری لیب ٹیم

ڈی ڈی سی لیبارٹری کی ٹیم کو ڈی این اے کی جانچ کے میدان کے کلیدی ماہرین کی خدمات حاصل ہیں . ہر نتیجہ ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی طرف سے تصدیق شدہ ہوتا ہے ۔ ان ڈاکٹرز کا ڈی این اے کے شعبہ میں تجربہ اور علم میں بے انتہا ہے ۔


نمونہ جمع کرنے کا سینٹر

ڈی ڈی سی کا دفتر ہیمر اسمت ، مغربی لندن کے مرکز میں ایک مفت واک ان مرکز کے طور پر کام کرتا ہے . ان کلائنٹس کو جو قانونی ڈی این اے ٹیسٹنگ کے سلسلے میں ہماری خدمات اور مشاورت حاسل کرنا چائیں ہمیں فون کر کے ملاقات کا وقت اور اہتمام کر سکتے ہیں ۔