ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت

ڈی این اے “ ڈی اوکزی رائیبو نیوکلک ایسڈ “ ایک جینیاتی بلیو پرنٹ ہے جو کہ ایک شخص کے حیاتیاتی خصوصیات کا تعین کرتا ہے

ڈی این اے انسانی جسم کے ہر نیوکلائیڈ سیل میں موجود ہوتا ہے۔ ہر ایک بچہ نصف ڈی این اے اپنے باپ سے اور نصف ماں سے حاصل کرتا ہے۔

کسی بھی بچہ کے ڈی این اے کے منفرد امتزاج کا تجزیہ کیا جاتا ہے کہ آیا وہ اپنے حیاتیاتی والدین سے ملتا ہے کہ نہیں۔

جب ولدیاتی ٹیسٹ کی جانچ پڑتال سے یہ پتہ چلے کہ کسی ایک بچے کا ڈی این اے اس کے مبینہ والد سے ممماثلت نہیں رکھتا ہے تو ایسے بچے کے مبینہ والدکو حیاتیاتی والد کے طور پر 100 % نکال دیا جاتا ہے.

جب بچے کے ڈی این اے مبینہ والد کے ڈی این اے سےمیچ کرتا ہے تو ہم 99 % یا اس سے زیادہ کے امکان کو ثابت کر سکتے ہیں.ولدیاتی امکان تک پہنچنے کے لئے، انسانی خلیوں کو سب سے پہلے ٹیسٹ میں شامل افراد میں سے نکالا جاتا ہے.

گھر میں ڈی این اے کے نمونے جمع کرنے کی صورت میں گال کے خلیات ایک “سواب” کی مدد سے منہ کے اندر گال پر سے جمع کیا جاتا ہے ۔ تجربہ گاہ میں ان خلیات کو سواب سے نکالا جاتا ہے. پھر ان خلیات سے ڈی این اے نکالا جاتا اور ینجائموں پر مشتمل نمونے کو ٹکڑے میں کاٹا جاتا ہے۔

یہ ٹکڑے ایک جل میٹرکس میں رکہے جاتے ہیں جہاں بجلی ان جل بھرے ٹکڑوں میں سے گزاری جاتی ہے ، بعد ازاں اس عمل میں ان ٹکڑوں کو ایک لیبل لگے ڈی این اے پروب سے تحقیقات کے لئے اجاگر کیا جاتا ہے ۔.

پروب اس تحقیقات میں اس شخص کے ڈی این اے کو شناخت کرتی ہے اوراس کے ایک منفرد سیگمنٹ سےمنسلک ہو جاتی ہے، ڈی این اے کا اس منفرد پروب سےمنسلک ہونا اس شخص کے ڈی این اے تعلقات بتانے کی چابی ہے۔.

اس کے بعد ایک فلم تیار کی جاتی ہے جس میں سیاہ بینڈ ظاہر کیے جاتے ہیں جہاں پروب ہر انفرادی ڈی این اے سے منسلک ہوتے ہیں ۔

یک بچے کی کا پیٹرن منفرد ہے - نصف ماں سے اور نصف والد سے منسلک ہوتا ہے. ٹیسٹنگ کے بعد اگر یہ انکشاف ہوتا ہے کہ بچے کے بینڈ کے پیٹرن مبینہ والد کے بینڈ کے پیٹرن کے مطابق نہیں ہیں تو وہ شخص پوری طرح بچے کے والد کے طور پر خارج کر دیا جاتا ہے۔.

اگر نمونوں کے پیٹرن مبینہ والد سے میچ کرتے ہیں توا، ولدیت کے امکانات میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے. اس پورے جامع ولدیاتی ٹیسٹ میں یہ عمل ایک سے زیادہ بار دہرایا جاتا ہے.

مزید تحقیقات میں مختلف پروب ، بہت سے مختلف بینڈ پیٹرن پیدا کرتے ہیں. جتنے زیادہ پروب استعمال کیے جاتے ہیں، اس سے نتائج اتنے ہی زیادہ واضح ہوتے ہیں۔.

ڈی این اے ٹیسٹنگ بہت ہی سائنسی ہے، اور، جیسا کہ آپ نے سنا ہے کہ یہ بہت ہی درست بھی ہے. ڈی این اے تشخیصی سینٹر ایک انتہائی خصوصی جانچ کی تجربہ گاہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی سستی فیس میں ، انتہائی خصوصی جانچ/ ٹیسٹ کرنے کے قابل ہے۔

آپ یقینی طور پر مختلف وجوہات کی بنا پر ڈی این اے تشخیصی مرکز سے اپنے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج پر بھروسہ کر سکتے ہیں.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول