ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
قبل از پیدائش ولدیاتی ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں
 

ڈی این اے ولدیاتی ٹیسٹنگ جبکہ حاملہ ہوں (پیدائش سے قبل ڈی این اے ٹیسٹنگ – پاکستان)

ڈی ڈی سی یعنی ڈی این اے تشخیصی سینٹر اب درست ولدیت کا تعین بچے کی پیدائش سے قبل کر سکتے ہیں (DDC)

یہ نیا ٹسٹ ڈی ڈی سی کی اعلی سائنسی مہارت اور ٹیکنالوجی کے ذریعے حال ہی میں متعارف کروایا گیا ہے جوقبل از پیدائش، اعلی درست، تکلیف کے بغیر، ماں اور بچے کو محفوظ رکہتے ہوئے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج فراہم کرتا ہے

قبل از پیدائش صورتحال کے بارے میں مشاورت کے لئے، براہ کرم ہماری کلائنٹ خدمات ٹیم سے فون 9898 245 331 پر رابطہ کریں


 

--------------------  قبل از پیدائش ٹیسٹ کے اختیارات --------------------

 

  نیا : تکلیف کے بغیرقبل از پیدائش ولدیاتی ٹیسٹ   

،یہ ٹسٹ صرف ڈی ڈی سی کے ذیعے ہی دستیاب ہے ، برطانیہ کے سب سے زیادہ درست ، تکلیف کے بغیر، بچے کی پیدائش سے قبل ولدیت کا تعین کرتا ہے۔ اس طریقہ کار میں (ڈی این اے – ایس این پی) مائکرو ایرو ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کا ڈی این اے جو ماں کے خون کے اندر پایا جاتا ہے کے ذریعہ بچے کی پیدائش سے قبل ولدیت کا تعین کر لیا جاتا ہے۔

  • انتہائی درست نتائج صرف آٹھ کاروباری دنوں میں
  • ماں اور مبینہ والد کے معمولی خون کی ضرورت ہے بچے کا ڈی این اے ماں کے خون میں پاہا جاتا ہے۔
  • یہ ٹسٹ حمل کے نو ہفتوں کے بعد سے کیا جا سکتا ہے۔
  • برطانیہ بھر میں اور لندن میں خون جمع کرنے کی سہولت موجود ہے۔

This text will be replaced


  قبل از پیدائش ٹیسٹ(سی وی ایس یا ایماینو سنتیسس) کے ذریعہ  

ولدیت ٹیسٹنگ نمونہ حمل کی مدت کی بنیاد پر آنے والے بچے کے ڈی این اے جمع کیا جا سکتا ہے جس کیلئے (سی وی ایس یا ایماینو سنتیسس)کے نمونے درکار ہونکے۔یہ نمونے کوئی بھی گایناکولوجسٹ یا او بی جمع کر سکتی ہیں- اس سلسلے میں ضروری ہےکہ آپ ڈاکٹر کے ساتھ اس سے منسلک خطرات پر بات چیت کر لیں ۔  مزید تفصیلات کے لئے، براہ مہربانی 0845 408 290 84 پر فون کریں.

--------------------  مفت ماہرانہ مشاورت --------------------


... اگلا مرحلہ

ولدیت کے سلسلے میں ہرصورت حال ذاتی اور منفرد ہوتی ہے - ہم سفارش کرتے ہیں کہ آپ 9898 245 331 پر ہماری کلائنٹ سروس کی خدمات حاصل کریں- ہماری لیبارٹری وزارت انصاف(موج) سے منظور ہے- ہم آپکی تمام مشاورت کو رازداری اور ہمدردی سے ڈیل کرتے ہیں-

بغیر کسی ذمہ داری کے ساتھ مفت مشاورت - کال: 9898 245 331

 

فوری نتائج            درستگی کی ضمانت             ملک گیر دستیابی

 

--------------------  قبل از پیدائش ٹیسٹنگ کی قیمت --------------------

تکلیف کے بغیر--قبل از پیدائش ولدیاتی ٹیسٹ  ................................... £995.00  فیس + سیمبل جمع کرنے کی فیس

تکلیف کے بغیرٹسٹ ، طریقہ کار، فیس اور نمونے جمع کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کال کریں..

آرڈر کرنے کے لئے ابھی کال کریں

0331 245 9898

قبل از پیدائش ولدیاتی ٹیسٹ (سی وی ایس یا ایماینو سنتیسس)  ................ £450.00  فیس + سیمبل جمع کرنے کی فیس

تکلیف کے بغیرٹسٹ ، طریقہ کار، فیس اور نمونے جمع کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کال کریں..

آرڈر کرنے کے لئے ابھی کال کریں

0331 245 9898
 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول