ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ولدیاتی ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

قانونی ڈی این اے ولدیاتی ٹیسٹ

ہمارے کلائینٹ قانونی ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج کو فیملی لاء کے معاملات کو حل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں (مثلا بچے خرچے، بچوں کی تحویل، اور ملاقات کے تنازعات کے طور پر)، وراثت کے جھگڑوں کے حل، اور امیگریشن کی ضروریات کو مطمئن کرنے کیلئے (امیگریشن کے مقاصد کے لئے قانونی ڈی این اے ٹیسٹنگ کی مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی، امیگریشن ڈی این اے ٹیسٹنگ کے صفحے کو ملاحظہ کریں

ہمارا قانونی ولدیاتی ٹیسٹنگ سروس تحویل کی سخت شرائط کو پورا کرتا ہے، اس وجہ سے ٹیسٹ کے نتائج کو عدالتوں میں قانونی طورتسلیم کیا جاتا ہے. تحویل کی شرائط یہ ظاہر کرتا ہے کہ

  • جمع کیے گئے نمونے ایک غیر جانبدار تیسری پارٹی کی طرف سے جمع کیے گئے ہیں جیسے ایک ڈاکٹر، نرس، یا ڈی این اے تشخیصی سینٹر کے نمائندے کے ذریعہ ۔.
  • ڈی این اے سیمپل جمع کرنے سے پہلے شناخت کے ذریعہ اس بات کا اطمینان کیا جاتا ہے کہ یہ وہی افراد ہیں جن کے سیمپل جمع کیے جا رہے ہیں.
  • اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ جمع کیے گئے نمونوں میں دوران ترسیل کوئی ردوبدل اور چھیڑچھاڑ نہ ہو ان جمع کیے گئے نمونون کوٹیپ کے ساتھ محفوظ کیا جاتا ہے۔ لیب کو موصول ہونے کے بعد دوبارہ ان نمونون کا معائنہ کیا جاتا ہے کہ دوران ترسیل محفوظ اور بغیر چھیڑچھاڑ کے موصول ہوئے ہیں یا نہیں ۔.


ولدیاتی ڈی این اے ٹیسٹ کیسے کام کرتا ہے

ایک بچہ اپنے والدین سے جو ڈی این اے حاصل کرتا ہے اس ماں کی طرف سے نصف، اور والد صاحب سے آدھے وراثت میں ملتے ہیں . اس حقیقت کی وجہ سے، ماہر ڈی این اے تجزیہ کار مبینہ والد اور ان کے بچے کے جینیاتی پروفائل کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں اور دونوں کے درمیان وراثت کے پیٹرن کو ملاحظہ کر تے ہیں.حیاتیاتی طور پر متعلقہ والدین اور بچے کے پروفائلز جینیاتی وراثت کے امکانات کے مطابق پیٹرن دکھاتے ہیں .

ڈی این اے کی تشخیص مرکز سے قانونی ولدیاتی ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے، براہ مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟



ولدیاتی ٹیسٹنگ کے اختیارات

ڈی این اے تشخیصی سینٹر میں مختلف ولدیاتی ٹیسٹ آپ کی انفرادی ضروریات کو مددنظر رکہتے ہوئے فراہم کرتا ہے. براہ مہربانی یہ جاننے کیلئے کہ قانونی ٹیسٹنگ آپ کے لئے صحیح ہے کہ نہیں ۔صحیح اختیار کا تعین کرنے کے لئے ذیل کی معلومات کا جائزہ لیں

  • قانونی ولدیاتی ٹیسٹ . جب آپ کوقانونی مقصد کے لئے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج کی ضرورت ہو یا مستقبل میں اپنے ولدیاتی کے ٹیسٹ کے نتائج کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں.
  • ذہنی سکون کے لئے ولدیاتی ٹیسٹنگ. جب آپ بچے کی ولدیت کے بارے میں ذاتی تجسس کو مطمئن کرنا چاہتے ہوں تو ذہنی سکون کا ولدیاتی ٹیسٹ آپ کے لئے ہے۔

اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو کہ کونسا ولدیاتی ٹیسٹ آپ کے لئے درست ہے تو براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں. ہمارے ولدیاتی ٹیسٹ سے مطالق ماہرین اپکی ضروریات کے مطابق بہترین ٹیسٹ کے انتخاب میں آپ کی مدد کریں گے.

 

وقانونی ولدیاتی ٹیسٹ خریدیں

قانونی ولدیاتی ڈی این اے ٹیسٹنگ

قانونی ولدیاتی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.


 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول