ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
جینیاتی تعمیر نو کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

جینیاتی تعمیر نو کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ

جینیاتی تعمیر نو  کا ڈی این اے ٹیسٹ اکثر اس وقت کیا جاتا ہے جب مبینہ والد ولدیاتی ٹیسٹنگ یا دیگر جینیاتی ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہ ہو یا  اسی طرح ولدیاتی ٹیسٹ کیلئے دادا دادی بھی  جینیاتی ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہ ہہوں۔

اس ٹیسٹ کے ذریعہ یہ ممکن ہے کہ بالواسطہ طور پر یہ تعین کیا جا سکے کہ اس بچہ کا والد کون ہے۔

اس ” جینیاتی تعمیر نو” ڈی این اے ٹیسٹنگ کے ذریعہ بچے کے ڈی این اے پروفائل کا موازنہ مبینہ والد کے قریبی خونی رشتہ داروں سے کیا جاتا ہے کہ کیا یہ بچہ جینیاتی طور پر ان سے تعلق رکھتا ہے کہ نہیں ۔

ڈی این اے تتشخیص مرکز کے” جینیاتی تعمیر نو” کے بارے میں مزید جاننے کے لئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

اگر آپ “ جینیاتی تعمی نو” کے بارے میں مزید معلومات چاہتے ہوں تو، براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.

 

جینیاتی تعمیر نو کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں

قانونی مقاصد کے لئے جینیاتی تعمیر نو ڈی این اے ٹیسٹنگ

قانونی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.


ذہنی سکون کے لئے جینیاتی تعمیر نو کا ڈی این اے ٹیسٹ

ذہنی سکون کے ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول