ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
دادا - دادی / نانا - نانی ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے دادا-دادی / نانا-نانی ٹیسٹ

ڈی این اے تشخیص سینٹر دادا-دادی / نانا-نانی ڈی این اے ٹیسٹنگ کی ذریعہ آپ کے خاندان کے اندرکسی بھی رشتے کے بارے میں حیاتیاتی خدشات کی وضاحت کر سکتے ہیں.

دادا-دادی / نانا-نانی ٹیسٹ درست طریقے سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ایک پوتے کا دادا دادی سے حیاتیاتی تعلق ہے یا نہیں . اس ٹیسٹ کی اکثر ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب بچے کے مبینہ والدولدیاتی ٹسٹ میں حصہ لینے کیلئے دستیاب نہ ہوں اور دادا دادی یہ چاہتے ہوں کہ ڈی این اے ٹیسٹنگ کے ذریعے یہ معلوم ہو سکے کہ بچہ ان سے متعلق ہے یا نہیں ۔

بچہ اپنے حیاتیاتی والد اور ماں سے ان کے جینیاتی پروفائل کا نصف حصہ وراست میں پاتا ہے، اگر والدین دستیاب نہیں ہیں تو ہم دادا-دادی / نانا-نانی کے ڈی این اے پروفائل سے درست طریقے سے تصدیق کر سکتے ہیں کی بچہ جینیاتی طور پر ان سے ملتا ہے کہ نہیں۔.

ڈی ڈی سی ڈی این اے دادا-دادی / نانا-نانی کی ٹیسٹنگ کے بارے میں معلومات مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کیا جا سکتا ہے.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

 

ڈی این اے دادا-دادی / نانا-نانی ٹیسٹ خریدیں

قانونی دادا-دادی / نانا-نانی ڈی این اے ٹیسٹنگ

قانونی دادا-دادی / نانا-نانی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں. ۔اگر آپ کی ضرورت ایک سے زیادہ بچے کے ٹیسٹ کی ہو تو، ہر اضافی بچے کی ٹیسٹ فیس صرف € 105،00 ہے


ذہنی سکون کے لئے دادا-دادی / نانا-نانی ڈی این اے ٹیسٹنگ

ہمارے آن لائن آرڈر کے صفحے کو استعمال کرتے ہوئے دادا-دادی / نانا-نانی ٹیسٹ خریدیں یا 9898 245 331 پر فون کریں. ۔اگر آپ کی ضرورت ایک سے زیادہ بچے کے ٹیسٹ کی ہو تو، ہر اضافی بچے کی ٹیسٹ فیس صرف € 95،00 ہے

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول