ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
امیگریشن کیلئے ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے ٹیسٹنگ - امیگریشن مقاصد کیلئے

ڈی این اے تشخیصی سینٹر ڈی این اے ٹیسٹنگ کی خدمات ایسے افرادکیلئے مہیا کرتا ہے جن کو امیگریشن کے مقاصد کیلئے حیاتیاتی تعلقات کا ثبوت فراہم کرنا ضروری ہو۔

ڈی ڈی سی کی ایک خصوصی امیگریشن ٹیم امیگریشن کے وکیلوں اور انکے کسٹمرز یا پرائیویٹ کلائنٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے مصروف عمل ہے.

ہمارے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے نتائج برطانوی ہائی کمیشن، برطانوی سفارت خانے، امیگریشن اور قومیت (آئی این ڈی) ڈائریکٹوریٹ یا انٹری کلیئرنس افسران کی ضروریات مطمئن کرتے ہوئے رشتہ کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔

ڈی ڈی سی 1995 میں قائم کی گئی اس لئے ، ہماری امیگریشن ٹیم مختلف ایجنسیوں اور ممالک کے امیگریشن کے قواعد و ضوابط کا بہت علم رکہتی ہے۔

آئی این ڈی، سفارت خانوں، اور دنیا کے بہت سے امیگریشن کے دفاتر اس بات کا تقا کرتے ہیں کہ میگریشن کے معاملات کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کا تجزیہ ایسی

لیبارٹری سے کیا جائے جو بین الاقوامی آرگنائزیشن (آئی اس او) کی طرف سے سند یافتہ ہو ۔ یہماری لیبارٹری ڈی ڈی سی بین الاقوامی آرگنائزیشن (آئی اس او ) طرف سے تصدیق شدہ ہے۔ اس علاوہ ہماری دیگر اسناد میں امریکن ایسوسکےی ایشن آف بلڈ بینک کی سند بھی شامل ہے دیگر اسناد اور سرٹیفکیٹ

کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہمارے سند یافتہ صفحہ دیکھیں.

 

امیگریشن طریقہ کار

مندرجہ میں ڈی این اے تشخیصی (ڈی ڈی سی) مرکز میں امیگریشن کے ڈی این اے ٹیسٹنگ کے عمل کا مختصر جائزہ پیش کیا جاتا ہے.

  1. امیگریشن کے وکیل یا نجی کلائنٹ ڈی این اے تشخیصی مرکز کو ای میل، فیکس، خط، یا ہدایات کے بٹن کو جو کہ ذیل میں دیا گیا ہے کو استعمال کرتے ہوئے ہماری طرف ہدایات بھیجتے ہیں . ان ہدایات میں رشتے کے تعلقات کی نوعیت بیان کرنا ضروری ہے، مکمل نام، پیدائش کی تاریخ اور ٹیسٹ میں شامل تمام پارٹیوں کے رابطے کی
  2. معلومات، اور کسی بھی مناسب سماعت کی تاریخ کے بارے میں معلومات۔ اگر آپ ڈی این اے تشخیصی مرکز کے کلیکشن سینٹرز کو استعمال نہیں کرنا چاہتے تو اپنے جنرل میڈیکل پریکٹیشنرسے رابطہ کی تفصیلات بھیجیں۔
  3. جب حاصل کیے گئے نمونے ہماری لیبارٹری کو بھیجے جاتے ہیں، تو ہم وصولہی کے بعد فوری طور پر ضروری جانچ انجام دیتے ہیں.
  4. جب جانچ مکمل ہوجاتی ہے تو ہم وکیل یا کلائنٹ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج بمعہ کسی بھی ضرورت کی دستاویزات کے ساتھ بھیجتے ہیں.

براہ مہربانی 9898 245 331، پرفون کریں ہماری امیگریشن کی ٹیم کسی بھی سوال کا جواب اور امیگریشن کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات دے گی۔.

 

اایگریشن ڈی این اے ٹیسٹ کے بارے میں ہدایات دیں۔

ڈی این اے امیگریشن ٹیسٹنگ کے بارے میں اضافی معلومات کیلئے 9898 245 331 پر فون کریں اور معلومات حاصل کریں۔.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول