ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
میٹرنٹی ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے میٹرنٹی ٹیسٹ

جب کلائنٹس کو میٹرنٹی کے مقاصد کے لئے ٹیسٹ کی ضرورت ہو، تو ڈی این اے تشخیص کے مرکز کا میٹرنٹی ٹیسٹ اعلی درستگی اور حتمی نتیجہ فراہم کرتا ہے.

میٹرنٹی ٹیسٹنگ اکثر مختلف قسم کے حالات میں استعمال کیا جاتا ہے جن میں سے چند مندرجہ ہیں

  • ایک گود لینے والی ماں اورگود لینے کے قابل بچے کے حیاتیاتی تعلقات کی تصدیق جو کچھ عرصے کیلئے جدا رہے ہوں۔
  • ایک ماں جو وٹرو فرٹلائجیشن کے ذریعے حاملہ ہوئی ہو اوراس بات کی تصدیق چاہتی ہو کہ امپلانٹ کیا گیا نوزائدہ درست ہے
  • جب خاندان کے کسی فرد یا ہسپتال کے ملازم کو شک ہو کہ بچہ وارڈ میں تبدیل ہو گیا ہے.

میٹرنٹی ٹیسٹ اور ولدیاتی ٹیسٹ کے کا طریق کار بہت حد تک ایک ہی جیسا ہوتا ہے.

ماں اور بچے کا ایک جینیاتی پروفائل تیار کیا جاتا ہے اور ڈی ڈی سی لیبارٹری کے تجزیہ کار تفتیش اور جانچ پڑتال کے بعد اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ بچے اور ماں میں کیا حیاتیاتی تعلق ہے.

ڈی ڈی سی ڈی این اے میٹرنٹی کی ٹیسٹنگ کے بارے میں عام معلومات مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کیا جا سکتا ہے.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

اگر آپ میٹرنٹی کی ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید بات چیت کرنا پسند کریں تو؟ براہ مہربانی 9898 245 331 پر کال کریں. ہمارے کلائنٹ خدمات کی ٹیم آپ کےسوالات کے جوابات کیلئے تیار ہے۔.

 

میٹرنٹی ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں

قانونی میٹرنٹی ڈی این اے ٹیسٹنگ

قانونی میٹرنٹی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.

۔اگر آپ کی ضرورت ایک سے زیادہ بچے کے ٹیسٹ کی ہو تو، ہر اضافی بچے کی ٹیسٹ فیس صرف € 105،00 ہے


ذہنی سکون کے لئے میٹرنٹی ڈی این اے ٹیسٹنگ

ہمارے آن لائن آرڈر کے صفحے کو استعمال کرتے ہوئے میٹرنٹی ٹیسٹ خریدیں یا 9898 245 331 پر فون کریں.

۔اگر آپ کی ضرورت ایک سے زیادہ بچے کے ٹیسٹ کی ہو تو، ہر اضافی بچے کی ٹیسٹ فیس صرف € 95،00 ہے


 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول