ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ایم ٹی ڈی این اے کے موازنہ کا ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ایم ٹی ڈی این اے کا موازنہ

ڈی این اے تشخیص مرکز کے قابل قدر “ ایم ٹی ڈی این اے کا موازنہ” ٹیسٹ کے ذریعہ اس بات کا تعین کرتا ہے کہ حیاتیاتی طور پر خاندان کا کوئی افراد ان ماؤں کی طرف کے ذریعےسے جڑا ہوا ہے یا نہیں۔یہ ٹیسٹ اس بات کی توثیق کرتا ہے کہ کیا آپ اور آپکا ممکنا رشتہ دار آپ کی والدہ کے خاندانی لائن کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں یا نہیں۔ صرف آپکے ڈی این اے اور دوسروں کے ڈی این اے کے آپس میں موازنہ یعنی “ والدہ نسب ٹیسٹ” اس آبائی “ ہے پلو گروپ” کا تعین اور تعلق ظاہر کرتا ہے۔

ہم “ ایم ٹی ڈی این اے ” کی اصطلاح ' مائیتو کونڈریال” کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈی این اے کی ایک قسم ہے جو مائیتو کونڈریال، یا سیلز توانائی پیدا کرنے والے “ انرجی ہاوسس” میں پایا جاتا ہے۔ مائیتو کونڈریال ڈی این اے ماں سے اس کے بچوں میں منتقل ہوتا ہے ۔ اس وجہ سے یہ ماں کے نسب سے تعلق جاننے کا ذریعہ بنا۔ یہ بات توجہ طلب ہے کہ اگرچہ “ ایم ٹی ڈی این اے” ماں سے لڑکے اور لڑکیوں دونوں میں منتقل ہوتا ہے لیکن صرف لڑکیاں ہی “ ایم ٹی ڈی این اے” اپنے بچوں کو منتقل کرتی ہیں۔

ایم ٹی ڈی این اے ماں کے نسب کے ٹسٹ میں ٹسٹ میں شامل افراد کے “ ایم ٹی ڈی این اے” کو ترتیب دیا جاتا ہے ( تاکہ “ ایم ٹی ڈی این اے”کے اندر ڈی این اے کے سالموں کا تجزیہ کیا جا سکے۔ اس ترتیب کو ٹسٹ میں شامل فرد اور افراد کی مادری لنک سے چیک کیا جاتا ہے کہ آیا وہ ایک ہی طرح کے مادری لنک رکہتے ہیں یا نہیں

براہ مہربانی “ ایم ٹی ڈی این اے” ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ڈی این اے تشخیصی مرکز کے مندرجہ لنک کو کلک کریں

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

اگر آپ کو “ ایم ٹی ڈی این اے” ٹیسٹنگ کے بارے میں کوئی سوالات ہیں، براہ مہربانی 9898 245 331 فون کریں.

 

ایم ٹی ڈی این اے موازنہ ٹیسٹ خریدیں

قانونی مقاصد کیلئے “ ایم ٹی ڈی این اے” موازنہ ٹیسٹ

To order a legal mtDNA test, please call us at 0331 245 9898.


ذہنی سکون کیلئے “ ایم ٹی ڈی این اے” موازنہ ٹیسٹ

ہمارے آن لائن آرڈر کے صفحے کو استعمال کرتے ہوئے “ ایم ٹی ڈی این اے” کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں یا 9898 245 331 پر فون کریں.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول