ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
ولدیاتی ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ذہنی سکون کے لئے ڈی این اے ولدیاتی ٹیسٹ

ڈی این اے تشخیصی سینٹر کے ولدیاتی ٹیسٹ کی مدد سے آپ بچے کی ولدیت کے بارے میں کسی بھی قسم کے شکوک و شبہات سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں

ولدیاتی ٹیسٹ میں مبینہ والد (اور اکثر ماں کے ہمراہ ) کے ساتھ ایک بچے کے ڈی این اے پروفائل کا موازنہ کیا جاتا ہے. چونکہ ایک بچہ اپنے حیاتیاتی والدین میں سےنصف ڈی این اے والد اور نصف ڈی این اے والدہ سے وراست میں پاتا ہے اس لیے اس موازنہ سے پتہ چلتا ہے کہ آیا بچے نے مبینہ طور پر والد سے ڈی این اے وراثت میں حاصل کیا ہے یا نہیں۔. ڈی این اے جینیاتی پروفائلز وراثت میں ملے ولدیاتی امکانات کو نمونوں میں ظاہر کرتے ہیں کے یہ مبینہ افراد بچے کے حیاتیاتی والدین ہیں کے نہیں

ذہن سکون کا ولدیاتی ٹیسٹ کو نجی یا گھریلو ولدیاتی ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے، اس ٹسٹ کی خاصیت یہ ہے کہ ڈی این اے کے نمونے خود اکٹھا کیے جاتے ہیں. ہم ڈی این اے کے نمونے جمع کرنے کی کٹس بھیج دیتے ہیں ، ٹیسٹ میں شامل افراد ڈی این اے کے نمونے “ گال کی اندرونی سطح” سے حاصل کرتے ہیں۔ چونکہ اس ٹیسٹ میں شامل افراد خود ہی ڈی این اے کے نمونے جمع کرتے ہیں اس وجہ سے ذہن سکون کے ولدیاتی جانچ کے نتائج کو قانونی طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ٹیسٹنگ کٹ کے ساتھ شامل رضامندی فارم، پر دستخط کیا جائے اور جمع شدہ نمونے ادائیگی کے ساتھ ہم کو ٹیسٹنگ کیلئے بھیج دیا جائے۔.

اگر کسی بھی ممکنہ وجہ ہے آپ کو قانونی مقاصد کے لئے ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج کی ضرورت ہو تو براہ مہربانی ہماری قانونی ولدیاتی ٹیسٹنگ سروس حاصل کریں ہمارے قانونی ولدیاتی ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ مہربانی مندرجہ لنک کو کلک کریں

  • ذہنی سکون کے لئے ولدیاتی ٹیسٹنگ. جب آپ بچے کی ولدیت کے بارے میں ذاتی تجسس کو مطمئن کرنا چاہتے ہوں تو ذہنی سکون کا ولدیاتی ٹیسٹ آپ کے لئے ہے۔
  • قانونی ولدیاتی ٹیسٹ . جب آپ کوقانونی مقصد کے لئے آپ کو ولدیاتی ٹیسٹ کے نتائج کی ضرورت ہو تو ڈی این اے تشخیصی سینٹر کے قانونی ڈی این اے ٹیسٹنگ کو اختیار کریں. یہ ایک سخت چین آف کسٹاڈی طریقہ کار ہوتا ہے اس وجہ سے ٹیسٹ کے نتائج کو قانونی طور پر قبول کیا جاتا ہے ۔ ہمارے قانونی ٹیسٹ کے نتائج اکثر خاندانی تنازعات مثلا بچے کے خرچے یا بچے کی تحویل کے تنازعات، اور ساتھ ہی امیگریشن کے معاملات کے مقدمات میں استعمال کیا جاتا ہے.

اگر آپ کو یقین نہیں ہے کہ کونسا ولدیاتی ٹیسٹ آپ کے لئے صحیح ہے ہیں تو براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.

ڈی این اے تشخیصی مرکز سے ولدیاتی ٹیسٹ کے بارے میں مزید جاننے کیلئے، براہ مہربانی ذیل کے لنکس پر کلک کریں.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟


گھریلو ولدیاتی ٹیسٹ خریدیں

براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے ضروری ہے کہ ٹسٹ میں شامل تمام افرادکی رضامندی شامل ہو- اگر 16 سال سے کم بچے کا ٹیسٹ درکار ہو تو بچے کے والدین یا جن پر والدین کی ذمہ داری ہو ان کی رضامندی ضروری ہے.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول