ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
بہن بھائی کا ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

ڈی این اے بہن بھائی کا ٹیسٹ

ڈی این اے کا تشخیص سینٹر پیشکش کرتا ہے بھائی بہن کی ٹیسٹنگ جس کے ذریعہ کوئی دو افرا اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے ہوں آیا کہ وہ اصل بہن بھائی یا سوتیلے۔ اکثر اس قسم کی ٹیسٹ کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب مبینہ والد ڈی این اے ولدیاتی ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہ ہوں اور بھائی بہن اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے ہوں کہ وہ اصل بھائی بہن ہیں یا سوتیلے۔

ڈی این اے کے تشخیص سینٹر بھائی بہن ٹیسٹ کے لئے دو آپشن فراہم کرتا ہے؛

  • سوتیلے بھائی بہن کا ٹیسٹ. سوتیلے بھائی بہن کا ٹیسٹ کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب دو بھائی بہن کو لگتا ہے کہ ان کہ صرف ایک حیاتیاتی والد مشترک ہیں۔ مثال کے طور پر جب ان کی حیاتیاتی ماں مشترک نہیں ہوں لیکن حیاتیاتی والدمشترک ہوں۔.
  • اصل بھائی بہن کا ٹیسٹ. جب بھائی بہن جن کہ حیاتیاتی والدین مشترک ہوں، مثال کے طور پر جب دو بھائی بہن کی ایک ہی حیاتیاتی ماں ہوں اور وہ اس بات کی تصدیق کرنا چاہتے ہوں کہ کیا ان کہ حیاتیاتی والد بھی مشترک ہیں

ڈی ڈی سی سے بھائی بہن کی ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید معلومات ذیل سے حاصل کریں

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

 

بھائی بہن کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں

قانونی مقاصد کے لئے

قانونی مقاصد کے لئے اصلی بھائی بہن کا ڈی این اے ٹیسٹ

قانونی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.


قانونی مقاصد کے لئے سوتیلے بھائی بہن کا ڈی این اے ٹیسٹ

قانونی ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں


ذہنی سکون کے لئے

دماغی سکون کیلئے حقیقی بہن بھائی کا ڈی این اے ٹیسٹ

ہمارے آن لائن آرڈر فارم کا استعمال کرتے ہوئے ٹیسٹ خریدیں یا ہمیں 9898 245 331 پر کال کریں ۔


دماغی سکون کیلئے سوتیلے بہن بھائی کا ڈی این اے ٹیسٹ

ہمارے آن لائن آرڈر فارم کا استعمال کرتے ہوئے ٹیسٹ خریدیں یا ہمیں 9898 245 331 پر کال کریں ۔

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول