ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ یہ معلوم کرنا کہ جڑواں بچے مماثل ہیں یا نہیں

ڈی این اے تشخیصی سینٹر کا جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ ایک فیصلہ کن ٹیسٹ ہے جو کہ یہ پتہ چلاتا ہے کہ جڑواں بہن بھائی مماثل جڑواں بچے ہیں یا نہیں، اس ٹیسٹ کو خریدنے والے جڑواں بچے کی والدین اکثر یہ تجسس رکہتے ہیں کی کیا ان کے جڑواں بچے مماثل ہیں یا نہیں ، دیگر والدین ممکنہ ہنگامی طبی ہحالات میں بیک اپ کے طور پر یہ تجزیہ جاننا چاہتے ہیں کیونکہ مماثل جڑواں بچے ممکنہ حد تک ایک جیسے ٹشو رکہتے ہیں اس لیے یہ ایک دوسرے کیلئے مثالی عطیہ دہندگان ثابت ہوتے ہیں۔.

یسے جڑواں بچے ایک ہی “ زایگوٹ “ سے پیدا ہوتے ہیں ایک جیسے جڑواں بچے ماں باپ کے ملاپ کے وقت ماں اور باپ کے ایک ہی انڈا اورنطفہ کے ملاپ سے پیدا ہوتے ہیں جو بعد ہیں ابتدا ہی میں الگ ہو جاتے ہیں ایسے جڑواں بچوں کے ڈی این اے پروفائل مماثل ہوتا ہے۔. ایسے جڑواں بچے جو کے دو مختلف “ زایگوٹ “ سے پیدا ہوتے ہوں ایک جیسے جڑواں بچے ماں باپ کے ملاپ کے وقت ماں اور باپ کے دو الگ الگ انڈے اورنطفے کے ملاپ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے جڑواں بچوں کے ڈی این اے پروفائل مماثل نہیں ہوتے ہیں ان کے ڈی این اے پروفائل ان کے دیگر بہنوں اور بھائیوں کی طرح الگ ہوتے ہیں۔.

ڈی ڈی سی ایسے جڑواں بچو کے جینیاتی پروفائلز کا موازنہ کر کے اس بات کی وضاحت کر تے ہیں کہ آیا یہ جڑواں بچے مماثل ہیں یا نہیں۔

تجزیہ اور جڑواں بچے کا جینیاتی پروفائلز کا موازنہ، ڈی ڈی سی کا اگر وہ مماثل ہیں یا آپسی درست طریقے سے وضاحت کر سکتے ہیں.

مزید معلومات ذیل میں ڈی ڈی سی کے جڑواں بچوں کی ٹیسٹنگ سروس میں دیکھا جا سکتا ہے.

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں

 

قانونی جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ

قانونی جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کا آرڈر کرنے کے لیے براہ مہربانی، ہمیں 9898 245 331 پر فون کریں.


ذہنی سکون کیلئے جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ

ہمارے آن لائن آرڈر کے صفحے کو استعمال کرتے ہوئے جڑواں بچوں کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں یا 9898 245 331 پر فون کریں.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول