ڈی این اے ٹیسٹنگ میں سب سے زیادہ قابل اعتماد نام

mobile     location:
وائی کروموسام کے موازنہ کا ٹیسٹ

ڈی این اے کی بہترین سروسس
  1. دماغی سکون کے لیے ٹیسٹ کٹ مفت
  2. قانونی ولدیاتی ٹیسٹ
  3. پیدائش سے قبل ولدیاتی ٹیس
  4. پشتی نسب کا ٹیسٹ
  5. میگریشن کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ


پونڈ 99 کے ٹیسٹ سے ہوشیار رہیں


فلیش ویڈیو


مزید جاننے کے لئے


کیا آپ جانتے ہیں

وائی کروموسام کے موازنہ کا ٹیسٹ

ڈی این اے کے تشخیص سینٹر “ وائی کروموسام” ڈی این اے ٹیسٹ سے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آیا دو یا دو سے زیادہ مردوں کا حیاتیاتی تعلق ( والد کے خاندان کی طرف سے) سے موجود ہے یا نہیں ۔ یہ ٹیسٹ براہ راست کسی ایک فرد کے ڈی این اے کو کسی دوسرےفرد کے ڈی این اے کی جانچ کے ذریعے ان کے درمیاں حیاتیاتی تعلق (والد کے خاندان) کی توثیق کرتا ہے۔ صرف آپکے ڈی این اے اور دوسروں کے ڈی این اے کے آپس میں موازنہ یعنی “ والد نسب ٹیسٹ” اس آبائی “ ہے پلو گروپ” کا تعین اور تعلق ظاہر کرتا ہے۔

“ وائی کروموسام” ڈی این اے ٹیسٹ سے اس بات کا تعین کرتا ہے ٹسٹ میں شامل افراد کا حیاتیاتی تعلق ( والد کے خاندان کی طرف سے) موجود ہے یا نہیں جبکہ مبینہ والد والدیاتی ٹیسٹ کیلئے موجود نہ ہوں۔ اس ٹیسٹ سے خاندانی رشتوں کے دوسرے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کیے جا سکتے ہیں

ایک بیٹا اپنے والد سے ان کے “ وائی کروموسام” وراست میں پاتا ہے۔ اس وراثت کے تحت “ وائی کروموسام” میں بہت کم یا کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ہے۔اس حقیقت کی وجہ سے مردوں“ وائی کروموسام” پروفائل اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ آیا متعلقہ افراد حیاتیاتی طورپر والد کے خاندان کی لائن سے جڑے ہوئے ہیں یا نہیں۔ ایسے مردوں کے “ وائی ایس ٹی آر” ایک جیسی پروفائلز کے حامل ہوتے ہیں جو حیاتیاتی طور پر جڑے ہوئے ہوتے ہیں، جو افراد حیاتیاتی طور پر جڑے ہوئے نہیں ہوتے ہیں ان کی“ وائی ایس ٹی آر” پروفائلز ایک جیسی نہیں ہوتے

نوٹ: “ وائی کروموسام” تقابلی تجزیہ کرتے ہوئے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کے درمیان ولدیاتی تعلق ہے لیکن رشتے کا تعین نہیں ہوتا ہے کہ آیا ان کا ولدیاتی تعلق کونسا ہے آیا کہ وہ والد / بیٹا، چچا / بھتیجے، دادا / پوتے ہیں وغیرہ، میں سے کون ہیں۔

براہ مہربانی “ وائی کروموسام” ٹیسٹنگ کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ڈی این اے تشخیصی مرکز کے مندرجہ لنک کو کلک کریں

کس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے؟

ڈی این اے کے نمونے کس طرح جمع کیے جاتے ہیں؟

ٹیسٹ کے نتائج آپ کو کیا بتائیں گے؟

اگر آپ“ وائی کروموسام” ٹیسٹنگ کے بارے میں کوئی سوالات کرنا چاہتے ہیں تو ، براہ مہربانی 9898 245 331 فون کریں.

 

وائی کروموسام ڈی این اے موازنہ ٹیسٹ خریدیں

قانونی مقاصد کیلئے “ وائی کروموسام” موازنہ ٹیسٹ

To order a legal test, please call us at 0331 245 9898.


ذہنی سکون کیلئے “ وائی کروموسام” موازنہ ٹیسٹ

ہمارے آن لائن آرڈر کے صفحے کو استعمال کرتے ہوئے “ وائی کروموسام” کا ڈی این اے ٹیسٹ خریدیں یا 9898 245 331 پر فون کریں.

 

آن لائن رابطہ فارم

* نام
* ای میل
ٹیلیفون
ایڈرس
شہر
صوبہ
ملک
تبصرہ
 
 

ولدیاتی ٹیسٹ کی وضاحت   |    ڈی این اے ٹیسٹ سروسز   |    سوالات   |    ہمارے بارے میں   |    ہم سے رابطہ کریں   |    صفحہ اول